پرانی قبض کا علاج 1,283

پرانی قبض کا علاج گھریلوں دیسی ٹوٹکے

پرانی قبض کا علاج کے ممکن ٹوٹکے

پرانی قبض کا علاج
جب بھی کبھی قبض کی شکایت ہو تو اس کا فوری ممکن علاج کرنا چاہیئے. کیو نکہ ایک تو پرانی قبض کا علاج مشکل تر ہو جاتا ہے. اور بہت جلد قبض نہت سی بیماریوں کو دعوت دیتی ہے. ویسے قبض کو بوڑھاپے کی ماںب کہا جاتا ہے یہ بوڑھاپے کو جنم دیتی ہے. معدے میں گیس پیدا ہو لگتی ہے.

علامات

تھکن سستی کاہلی ڈپریشن خون کا نہ بننا پیلی رنگت

قبض کے لیے نسخہ

اپنے آپ کو صحت مند رکھنے کے لیے قبض کی بیماری سے بچنے کے لیے آسان گھریلوں ٹوٹکے دے گے ہیں اس کو باقاعدہ توجہ سے استعمال کریں.
50 گرام سونف لے کر باریک پیس لیں اور سونف کو 200 گرام گلقند میں ڈال دیں یہ پانچ دنوں کا نسخہ تیار ہو جائے گا. روزانہ 50 گرام دودھ کے ساتھ رات سوتے ہوئے کھا لیں. اور صبچ نہار منہ سوکھی پیسی ہو ہریڑ تازہ پانی کے ساتھ ایک چائے کا چمچ کھالیں. انشااللہ افاقہ ہو گا پرانی سے پرانی دائمی قبض بھی ختم ہو جائے گی. اور دوسرے دن کھل کر حاجت ہو گی.

قبض کے لیے نسخہ نمبر2

قبض کے لیے یہ نسخہ بہت پرانا اورازمودہ ہے. ایک چمچ کیسڑآئل ایک کپ دودھ میں استعمال کریں اس سے خشک آنتوں میں نرمی پیدا ہوتی ہے. اور آنتوں کو حرارت ملتی ہے. اور ساتھ دہی اسپغول کے چھلکے کا استعمال رکھے.

ڈرائی فروٹ سے ببض کا علاج

کشمش اور انجیر اول درجے کی قبض کشاء ہے یہ جلاب کا کام کرتی ہے ان کو دودھ میں پکا لیا جائے اور اس گرم دودھ کو چائے کی طرح پی لیا جائے اس کے پینے کے چند گھنٹوں بعد ہی زبردست حاجت ہو گی اور دستوں کے صورت میں کم مقدار میں استعمال کریں کیونکہ اس جلاب کی ذیادتی بھی نقصان ہے.
یہ تینوں نسخے قبض کشائی میں درجہ اول رکھتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پرانی قبض کا علاج گھریلوں دیسی ٹوٹکے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں